ورائٹی کی نمایاں خصوصیات:
چقندر کی اگیتی قسم کی ورائٹی
تقریباً 60 سے 65 دن میں تیار
چقندر کا رنگ اندر اور باہر سے گہرا سرخ
پورا سال اگاؤ کیلئے موزوں
خشک سالی والی زمینوں پر بھی دے زیادہ پیداوار
 پھل کا وزن 200 سے 250 گرام
بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت  ( Leaf Spot, Powdery & Downy Mildew)
پیکٹ بیج 5000

 

Weight 0.01 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

×