• اگیتی قسم جو تقریبا کاشت کے 55 سے 60 دن میں تیار
  • موٹائی تقریباً 5 سے 6 سینٹی میٹر
  • مولی کی لمبائی تقریباً 40 سے 45 سینٹی میٹر
  • مولی چمکدار، سفید، خوبصورت اور زیادہ لمبی
  • پنجاب میں 15 اکتوبر سے کاشت کیلئے موزوں
  •  عام مولی مینو کے مقابلے میں پہلے تیار
  •  نصراؤ کے خلاف برداشت
Weight 0.1 kg
×